اچھے دل سے کے معنی
اچھے دل سے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَچھ + چھے + دل + سے }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |اَچّھا| کی مغیرہ صورت|اَچّھے| کے ساتھ فارسی زبان سے اسم جامد |دل| لگایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ حرف جار |سے| آیا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
اچھے دل سے کے معنی
١ - محبت و خلوص کی جگہ۔
"چند روز کے واسطے میں آئی ہوں، کیوں اچھے دلوں سے برے دل کیے۔" (١٩٣٠ء، راشدالخیری، حیات صالحہ، ٥٢)
٢ - خوشی اور رغبت سے۔
ہم اک اک سے اور اس کے اچھے سے لیں گے برے دل سے دے یا کہ اچھے سے لیں گے (١٨٩٤ء، مجموعۂ نظم بے نظیر، ٧٨)