اڈیٹر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Editor meanings and details

اڈیٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَڈی + ٹَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے فعل |ایڈٹ| کے ساتھ |ر| بطور لاحقہ فاعل لگایا گیا ہے۔ ١٨٩٤ء کو "کامنی" میں مستعمل ملتا ہے۔ انگریزی میں Editor ہے۔, m["قدیم تلفظ (بفتحِ الف)","مدیرِ اعلیٰ","مہتمم اخبار"]

اَیْڈِٹ اَڈِیٹَر

اسم

اسم نکرہ

اڈیٹر کے معنی

١ - اخبار یا جریدے کا مدیر؛ کتاب یا علمی مواد کا مرتب و حاشیہ نگار۔

"رسالہ امریکن مشینسٹ کا اڈیٹر لکھتا ہے۔" (١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، ٢٤٢)

اڈیٹر or Editor english Translation

editor

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!