اڈیٹوریل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word editorial meanings and details

اڈیٹوریل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَڈی + ٹور (و مجہول) + یَل }

تفصیلات

iانگریزی زبان کے لفظ |ایڈیٹر| سے متعلق۔ اردو میں ١٨٩١ء کو "مکاتیب امیر مینائی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["اَیْڈِیٹ "," اَڈِیْٹَر "," اَڈِیٹورْیَل"]

اسم

اسم مجرد

اڈیٹوریل کے معنی

١ - ایڈیٹر کی رائے جو اپنے اخبار کے مقررہ کالم میں درج کرتا ہے؛ وہ ادارتی عملہ جو ایڈیٹر کی نگرانی میں کام کرے۔

"انگریزی اخبار پانیر میں ایڈیٹوریل تو ٢٦ مارچ کو شائع ہو گیا۔" "ریویو . اکثر ملک کے ان مشہور اہل قلم کے ہوئے ہیں جنھیں ایڈیٹوریل اسٹاف سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔" (١٨٩١ء، مکاتیب امیر مینائی، ١٠٨)(١٩٤٣ء، محفوظ علی، مضامین، ٤٢)

اڈیٹوریل or editorial english Translation

["editorial"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!