اڑتالیس کے معنی
اڑتالیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَڑ + تا + لِیس }
تفصیلات
iسنسکرت زبان میں |اشٹ| بمعنی |آٹھ| اور |تالیس| کے مجموعے سے ماخوذ ہے۔ اردو میں ١٨٠٥ء، کو "آرائشی محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آٹھ اوپر چالیس","آٹھ اور چالیس ٤٨ (س اشئا چتراونش)","آٹھ اور چالیس کا مجموعہ","ثمانیہ وار بعون","چالیس اور آٹھ","چہل دہشت","چہل و ہشت","ہندسوں میں ٤٨"]
اسم
صفت عددی
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : اَڑْتالِیسوں[اَڑ + تا + لی + سوں (و مجہول)]
اڑتالیس کے معنی
١ - چالیس اور آٹھ، آٹھ اوپر چالیس، (ہندسوں میں) 48۔
ہجری سن تیرہ سو اڑتالیس ہیں عیسوی انیس سو انتیس ہیں (١٩٣٠ء، اردو گلستان، ٢٦)
اڑتالیس english meaning
forty eighta conductorforty -eightforty-eight