اڑنا

تفصیلات

١ - سدِّراہ ہونا ۔ مراحم ہونا

[""]

اسم

مصدر

اڑنا کے معنی

١ - سدِّراہ ہونا ۔ مراحم ہونا

٢ - ڈٹنا ۔ جمنا

٣ - بھڑنا ۔ اُلجھنا۔ جھگڑنا

٤ - ضِد کرنا

٥ - داوں پر لگانا یا رکھنا

٦ - دخل دینا م

٧ - آمادہ ہونا م

٨ - ٹس سے مس نہ ہونا ۔ سَرکّنا۔ جنبش نہ کرنا