اژدہا کے معنی
اژدہا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَژ + دَہا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |اجگر| سے |اَژْدَر| ماخوذ ہے جوکہ فارسی میں مستعمل ہے۔ اردو میں وہیں سے داخل ہوا اور |اژدہا| استعمال ہونا شروع ہوا۔, m["بڑا اور موٹا سانپ جو شکار کو اپنی لپیٹ میں دبا کر کچل دیتا اور سالم نگل جاتا ہے","بہت بڑا اور لمبا سانپ","ضحاک کا لقب"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : اَژْ دَہے[اَژ + دَہے]
- جمع : اَژْ دَہے[اَژ + دَہے]
- جمع غیر ندائی : اَژْدَہوں[اَژ + دَہوں]
اژدہا کے معنی
١ - بڑا اور موٹا سانپ جو شکار کو اپنی لپیٹ میں دبا کر کچل دیتا اور سالم نگل جاتا ہے۔
"بڑے بڑے زہریلے سانپ اژدہے ہر طاق و گوشے میں پڑے سو رہے ہیں۔"
اژدہا کے مترادف
اجگر
اجگر, ازدر, اژدر, افعی, برسان, برغمان, ثعبان, دیومار, عثمان, گوہمن, ماربزرگ, مارپیر, ہرپ
اژدہا english meaning
a large serpentdragon
شاعری
- تو سن ترا ز میں پہ جو کاوے کا ڈالے نقش
سمجھیں کہ بیٹھا مار کے ہے اژدہا گرہ - بولا وہ کہ یہ جو لٹھ مرا ہے
موسیٰ کا عصا ہے اژدہا ہے