اکائی کے معنی

اکائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - واحد ۔ ایک, m["١ ∕ سے ٩ ∕ تک کے اعداد","(حساب) ایک سے نو تک کا عدد","١سے ٩ تک","بے ہمتائی","شمار کا پہلا درجہ","شُمار کا پہلا درجہ","علمِ ریاضی میں ایک سے لے کر ٩ تک کا ہر ہندسہ اِکائی شمار کیا جاتا ہے","ملک کا ہر ایک حصہ جو انتظامی اغراض سے ایک ذیلی مرکز قرار دیا گیا ہو اور یہ سب حصے مل کر ایک مرکز کے ماتحت ہوں (جیسے صوبہ یا کمشنری وغیرہ)","وقت اور جسم نیز اس کے عوارض (کیف و کم وغیرہ) کو ناپنے یا شمار کرنے کا مفروضہ یا مقررہ پیمانہ، وہ مقررہ مقدار جس کے ذریعے اس نوع کی دوسری تعدادوں کی پیمائش کی جا سکے","ہندسوں میں دہائی سے پہلے کے اعداد"]

اسم

اسم ( مؤنث )

اکائی کے معنی

١ - واحد ۔ ایک

٢ - شمار کا پہلا درجہ

اکائی کے جملے اور مرکبات

زمانی اکائی

اکائی english meaning

any digitany digit from zero to nineany digit from zero toninedigit onefrom zero to ninemodernposteriorunitunityunity [~ایک]

شاعری

  • کون سی منزل پہ لے آئی اکائی ذات کی
    ٹوٹ جاؤں گا اگر میں نے کسی سے بات کی

Related Words of "اکائی":