اکاس دیا کے معنی
اکاس دیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["اکاس دیوٹ","روشن مینار","معمول سے زیادہ بلند یا مینار پر روشن ہونے والا چراغ جو عموماً خاص خاص تقاریب میں جگہ کی نشان دہی کے لیے جلایا جاتا ہے","وہ بڑا چراغ جو جہازوں کی رہ نمائی کے لیے روشن کیا جاتا ہے","وہ چراغ جو کاتک کے مہینے میں اونچے بانسوں پر لٹکادیتے ہیں"]