اکتسابی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Iktisaabi meanings and details

اکتسابی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِک + تِسا (کسرہ ت مجہول) + بی }

تفصیلات

١ - اکتساب سے منسوب: محنت یا تدبیر سے حاصل کی ہوئی یا کیے جانے کے قابل چیز، وہی یا فطری ضد۔, m["اکتساب (دیکھیئے) سے منسوب: محنت یا تدبیر سے حاصل کی ہوئی یا کیے جانے کے قابل چیز","حاصل کیا ہوا","محنت یا تدبیر سے حاصل کرنے والا","وہ شخص جس نے کوئی بات محنت یا تدبیر سے حاصل کی ہو (خلقی یا قدرتی نہ ہو)","وہبی یا فطری کی ضد"]

اسم

صفت نسبتی

اکتسابی کے معنی

١ - اکتساب سے منسوب: محنت یا تدبیر سے حاصل کی ہوئی یا کیے جانے کے قابل چیز، وہی یا فطری ضد۔

اکتسابی or Iktisaabi english Translation

gained with effortlaching natural flowlacking natural flownot inherentresult of effortto be encumbered with a large familyto have greater chances of successto overwhelm

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!