اکتیس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word iktees meanings and details
اکتیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِک + تِیس }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کا لفظ |اک تریم| عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں |اکتیس| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٤٧ء کو "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک اور تیس ٣١","بتّیس سے ایک عدد کم","بتّیس سے پہلے","تیس اور ایک کا مجموعہ","تیس جمع ایک","سی ویک","واحد و ثلاثون"]
اسم
صفت عددی ( واحد )
اکتیس کے معنی
١ - تیس اور ایک، نو کم چالیس، (ہندسوں میں) 31۔
"فارسی میں حروف صحیحہ کی تعداد اکتیس ہے۔" (١٩٧٢ء، اردو میں زبان کی قدیم تاریخ، ٢١٣)
اکتیس or iktees english Translation
thirty-onebundleburdenheaploadmass