اکسپرس کے معنی
اکسپرس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["تیز رفتار ریل گاڑی جو پسنجر گاڑی سے کم اور ڈاک گاڑی (میل) سے زیادہ اسٹیشنوں پر ٹھہرتی ہے","ضروری یا ارجنٹ، خصوصاً وہ تار یا خط جسے تار گھر یا ڈاک خانہ معمولی تاروں یا خطوں سے پہلے بھیجتا اور اس کا محصول عام تاروں یا خطوں سے زیادہ وصول کرتا ہے"]
اکسپرس english meaning
["Express"]