اکلو کے معنی

اکلو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["(گنجفہ) ٫گنجفے کی کسی بازی کے مسلسل حکم پتے عام اس سے کہ سلسلہ وار تقسیم میں آجائیں یا کھ یل میں سر کرنے کے بعد اکلو ہوجائیں مثلاً میر اور وزیر دونوں ہوں تو وزیر اکلو ہے اور اسی طرح دہلے سے پنجے تک سب پتے ہوں تو چھکے تک سب اکلو کہلائیں گے، رسید ہونے کے بعد جتنے اکلو ہوں سب کو اکبارگی کھیل جانا پڑتا ہے، اگر وہ نہ کھیلے جائیں تو سب اکلؤ سوخت یعنی بیکار اور چور ہوجاتے ہیں","گنجفے کی بازی کے مسلسل حکم پتے کو کہتے ہیں۔ عام اس سے کہ سلسلہ وار تقسیم ہو جائیں یا کھیل میں سر کرنے کے بعد اکلو ہو جائیں"]

اکلو english meaning

["a necklace of five strings"]

Related Words of "اکلو":