اکھاڑی کے معنی
اکھاڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اُکھا + ڑی }
تفصیلات
١ - (کھنڈ سازی) ایک قسم کی ایکھ جو سفید رنگ پتلی اور کم رس ہوتی ہے (اس کے رس میں کھانڈ کے اجزا بہت کم ہوتے ہیں)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ