اکھو مکھو کے معنی

اکھو مکھو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - چراغ کی لو تک ہاتھ لے جا کر بچے کے منہ پر پھیرنا ۔ ہندوں عورتیں پوجا کے وقت چھوٹے بچوں کے منہ پر اس طرح ہاتھ پھیرتی ہیں اور کہتی جاتی ہیں اکھّو مکھّو دیا برکھّو۔ جو کوئی میرے بچے کو تکے اس کی پھوٹیں دونوں آنکھیں, m["بچوں کو بہلانے کے لئے عورتیں اپنا ہاتھ چراغ کی طرف لے جاتی ہیں اور پلٹا کر ان کے منہ پر پھیر کر کہتی ہیں۔ اکھو مکھو۔ میاں کو اللہ رکھو","رات کے وقت بچوں کو بہلانے کے ایک طریقے کا نام (جس کی صورت یہ ہے کہ عورتیں اپنا ہاتھ چراغ کی لو کی طرف لے جاتی اور ادھر سے پلٹا کر وہی ہاتھ بچے کے منھ پر پھیرتی ہیں اور زبان سے کہتی جاتی ہیں: اکھو مکھو میاں (یا بی بی) کو اللہ رکھو،)"]

اسم

اسم ( مؤنث )

اقسام اسم

اکھو مکھو کے معنی

١ - چراغ کی لو تک ہاتھ لے جا کر بچے کے منہ پر پھیرنا ۔ ہندوں عورتیں پوجا کے وقت چھوٹے بچوں کے منہ پر اس طرح ہاتھ پھیرتی ہیں اور کہتی جاتی ہیں اکھّو مکھّو دیا برکھّو۔ جو کوئی میرے بچے کو تکے اس کی پھوٹیں دونوں آنکھیں

اکھو مکھو کے مترادف

اکھو مکھو english meaning

(Nurs.) formula recited by woman while stroking infan|s face while it stares at lamphoaxto plant a sapling

محاورات

  • اکھو مکھو دیکھنا
  • اکھو مکھو سب کا دل رکھو