اگاڑی کے معنی

اگاڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَگا + ڑی }

تفصیلات

iہندی زبان سے مشتق اسم |اکاڑ| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |اکاڑی| بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٨٥ء کو "گنج مخفی، قدیم اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آگے بڑھ کر (آگا سے)","آگے کا حصہ","پیش یا پیش پیش","دو رسیاں جو گھوڑے کی گردن یا اگلے پیروں میں ڈال کر آگے کی طرف داہنے بائیں دو میخوں سے باندھی جاتی ہیں","سامنے کے رخ","نقدی جو پہلے دی جائے","وہ رسّی جو گھوڑے کے اگلے پاؤں میں باندھی جائے","وہ رسّی جو گھوڑے کے گلے میں ڈال کر دائیں بائیں باندھی جائے","کرتے یا انگرکھے وغیرہ کا سامنے کا حصہ جس میں چاک ہوتا ہے","کسی سودے کی پیشگی قیمت"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), متعلق فعل

اقسام اسم

  • ["جنسِ مخالف : اَگاڑا[اَگا + ڑا]","جمع : اَگاڑِیاں[اَگا + ڑِیاں]","جمع غیر ندائی : اَگاڑِیوں[اَگا + ڑِیوں (و مجہول)]"]

اگاڑی کے معنی

["١ - آگے کا حصہ، دھڑ۔ (فرہنگ آصفیہ، 202:1)","٢ - [ فوج ] پہلا حصّہ۔ (فرہنگ آصفیہ، 202:1)","٣ - ترازو کا وہ پلہ جس میں تولی جانے والی جنس رکھتے ہیں۔ (محاورات ہند، سبحان بخش، 10)"]

["\"سازندے دو اگاڑی جوے پر بیٹھے تھے۔\" (١٨٨٨ء، طلسم ہوشربا، ٤٠٩:٣)"," غنیمت جان اس جینے کو تو اور کرے کچھ نیکی اگاڑی اس زماں سے جب کہ تو بے زور بے پر ہے (١٨٤٤ء، ترجمۂ گلستان، حسن علی خان، ١٢)"]

["١ - آگے، سامنے کے رخ، پیش یا پیش پیش۔","٢ - پہلے، قبل، پیشتر۔"]

اگاڑی کے مترادف

آگا, سامنا, بیعانہ

آگا, آگے, اگوائی, بیعانہ, پہلے, پیشتر, پیشگی, تنا, دھاوا, دھڑ, روبرو, زرپیشگی, سائی, سامنا, سامنے, قبل, ہلا

اگاڑی کے جملے اور مرکبات

اگاڑی پچھاڑی

اگاڑی english meaning

forefathers of a horsein frontto at tack in frontto attack in frontto be defeatedto defeat the hostile armyto fallTo surprise the vanguard

شاعری

  • اگاڑی مست صف گل عذار چلتی ہے
    پچھاڑی عاشقوں کی سب قطار چلتی ہے
  • اگاڑی پچھاڑی او رہتے نہیں
    نچی ہور انچی کس کی سہتے نہیں

محاورات

  • اگاڑی پچھاڑی تڑانا
  • اگاڑی پچھاڑی لگانا
  • جا کے کارن پہنی ساڑی وہی ٹانگ رہی اگاڑی
  • حاکم کی اگاڑی اور گھوڑے کی پچھاڑی سے ڈرنا چاہئے
  • حاکم کی اگاڑی اور گھوڑے کی پچھاڑی نہ کھڑا ہو
  • فوج کی اگاڑی آندھی کی پچھاڑی
  • فوج کی اگاڑی اور آندھی کی پچھاڑی
  • لشکر کی اگاڑی‘ آندھی کی پچھاڑی
  • مارتے کے پیچھے بھاگتے کے اگاڑی
  • کلواری ‌کی ‌اگاڑی ‌اور ‌قصائی ‌کی ‌پچھاڑی

Related Words of "اگاڑی":