اگر بتی[2] کے معنی

اگر بتی[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَگَر + بَت + تی }

تفصیلات

١ - اگر اور دوسری خوشبودار چیزوں کا آمیزہ چڑھی ہوئی تیلی: اس آمیزے سے بنائی ہوئی گول سلاخ جسے عبادت گاہوں گھروں اور محفلوں میں جلاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ