اگلے تو اندھا کھائے کوڑھی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Agale to andhā khāe koṛhī meanings and details
اگلے تو اندھا کھائے کوڑھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
١ - مشہور ہے کہ اگر سانپ چھچھوندرکو اگل دے تو اندھا اور کھا جائے تو کوڑھی ہو جاتا ہے نہ چھوڑے بنے نہ کھائے بنے ۔ کرنا نہ کرنا دونوں صورتوں کا نہ ممکن ہونا
[""]
اسم
مثل
اگلے تو اندھا کھائے کوڑھی کے معنی
١ - مشہور ہے کہ اگر سانپ چھچھوندرکو اگل دے تو اندھا اور کھا جائے تو کوڑھی ہو جاتا ہے نہ چھوڑے بنے نہ کھائے بنے ۔ کرنا نہ کرنا دونوں صورتوں کا نہ ممکن ہونا