اگلے نے کیا پچھلے پر آئی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word agle ne kyā pichhle par āī meanings and details
اگلے نے کیا پچھلے پر آئی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
١ - بڑے نے قصور کیا چھوٹے نے سزا پائی ۔ افسر نے غلطی کی باتحت نے سزا پائی ۔ بزرگوں نے غلطی کی اولاد کو سزا بھگتنی پڑی
[""]
اسم
مثل
اگلے نے کیا پچھلے پر آئی کے معنی
١ - بڑے نے قصور کیا چھوٹے نے سزا پائی ۔ افسر نے غلطی کی باتحت نے سزا پائی ۔ بزرگوں نے غلطی کی اولاد کو سزا بھگتنی پڑی