اگممنون کے معنی

اگممنون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["اَٹریس کا بیٹا اور مائی سینی کا بادشاہ تھا۔ اس کے بھائی منولس کی بیوی ہیلن کو پیرس ٹرائے کے بادشاہ کا لڑکا اڑا لے گیا جس پر سخت جنگ ہوئی۔ یونانیوں کی طرف سے یہ افسر فوج تھا۔ فتح کے بعد جب وطن کو واپس ہوا تو اس کی بیوی نے اسے قتل کردیا"]

اگممنون english meaning

["to relieve the guard"]