اہتزاز نگار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ahtizaaz-nigaar meanings and details

اہتزاز نگار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِہ (کسرہ ا مجہول) + تِزاز (کسرہ ت مجہول) + نِگار }

تفصیلات

١ - (لسانیات) لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ، (انگریزی) Oscilograph

[""]

اسم

اسم نکرہ

اہتزاز نگار کے معنی

١ - (لسانیات) لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ، (انگریزی) Oscilograph

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!