اہل ذمہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ahl-e-zimma meanings and details

اہل ذمہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَہ (فتحہ ا مجہول) + لے + ذِم + مَہ }

تفصیلات

١ - وہ غیر مسلم جو اسلامی حکومت کی وفادار رعایا ہوں، وہ غیر مسلم ریاست جو اسلامی حکومت کی باجگزار ہو اور بنا بریں ان کا تحفظ اسلامی حکومت کے ذمہ لازم ہو۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

اہل ذمہ کے معنی

١ - وہ غیر مسلم جو اسلامی حکومت کی وفادار رعایا ہوں، وہ غیر مسلم ریاست جو اسلامی حکومت کی باجگزار ہو اور بنا بریں ان کا تحفظ اسلامی حکومت کے ذمہ لازم ہو۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!