اہل و عیال کے معنی
اہل و عیال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَہ (فتح ا مجہول) + لو (و مجہول) + عِیال }
تفصیلات
١ - گھر کے لوگ جن کا بار کفالت کسی کے ذمے ہو، بال بچے اور دیگر متعاقین۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
اہل و عیال کے معنی
١ - گھر کے لوگ جن کا بار کفالت کسی کے ذمے ہو، بال بچے اور دیگر متعاقین۔
اہل و عیال english meaning
["family","kinfolk"]