ای[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word e[1] meanings and details
ای[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ای }
تفصیلات
١ - انگریزی حروف تہجی کا پانچواں حرف جو اردو میں بعض انگریزی الفاظ کے مختصرات وغیرہ میں مستعمل ہے، جیسے : ای سی جی (الیکٹریکل کارڈیو گرام کی تخفیف)؛ ای اے سی اکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر کی تخفیف۔
[""]
اسم
حرف تہجی
ای[1] کے معنی