ایتر کے گھر تیتر باہر باندھوں کہ بھیتر
تفصیلات
١ - اس کم ظرف کی نسبت کہتے ہیں جس کو اپنی حیثیت سے بڑھ کر دولت اور مرتبہ حاصل ہو جائے
[""]
اسم
مثل
ایتر کے گھر تیتر باہر باندھوں کہ بھیتر کے معنی