ایر کرافٹ کیریر کے معنی

ایر کرافٹ کیریر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِیَر (کسرہ ا مجہول) + کِرافْٹ + کَے (ی لین) + رِیَر }

تفصیلات

١ - وہ پاتی کا بڑا جہاز جو ہوائی جہازوں کا اڈا ہو اور انہیں ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائے، طیارہ بردار جہاز۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ایر کرافٹ کیریر کے معنی

١ - وہ پاتی کا بڑا جہاز جو ہوائی جہازوں کا اڈا ہو اور انہیں ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائے، طیارہ بردار جہاز۔