ایرسا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Eirsa meanings and details

ایرسا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِیر + سا }

تفصیلات

١ - جنگلی یا پہاڑی سوسن آسمانی جس کا پھول (زرد سفید اور پیلا ہوتا ہے، علاج کے استعمال میں اس کی جڑ آتی ہے جو چپٹی ٹیڑھی اور گرہ دار ہوتی ہے اس میں بنفشہ کی سی خوشبو آتی ہے، اسی لیے بیغ بنفشہ کہتے ہیں مگر درحقیقت یہ بنفشہ کی جڑ نہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ایرسا کے معنی

١ - جنگلی یا پہاڑی سوسن آسمانی جس کا پھول (زرد سفید اور پیلا ہوتا ہے، علاج کے استعمال میں اس کی جڑ آتی ہے جو چپٹی ٹیڑھی اور گرہ دار ہوتی ہے اس میں بنفشہ کی سی خوشبو آتی ہے، اسی لیے بیغ بنفشہ کہتے ہیں مگر درحقیقت یہ بنفشہ کی جڑ نہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!