ایرلائن کے معنی
ایرلائن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِیَر (کسرہ ا مجہول) + لا + اِن }
تفصیلات
١ - ہوائی جہاز سے سفر کا راستہ، شاہ راہ فضائی؛ مسافر بردار ہوائی جہازوں کی کمپنی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
ایرلائن کے معنی
١ - ہوائی جہاز سے سفر کا راستہ، شاہ راہ فضائی؛ مسافر بردار ہوائی جہازوں کی کمپنی۔