ایری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word eri meanings and details

ایری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اے + ری }

تفصیلات

١ - تیسرے درجے کا گھٹیا ریشم جس کا تار بغیر دھنکے نہیں بنتا (یہ بنگال اور آسام کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اس کا کپڑا کھردرا اور سخت ہوتا ہے)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ایری کے معنی

١ - تیسرے درجے کا گھٹیا ریشم جس کا تار بغیر دھنکے نہیں بنتا (یہ بنگال اور آسام کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اس کا کپڑا کھردرا اور سخت ہوتا ہے)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!