ایستگاہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Istgaah meanings and details

ایستگاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِیسْت + گاہ }

تفصیلات

١ - سواری اور جانور کو ٹھہرانے کی جگہ، وہ جگہ جو سواریاں یا جانور ٹھہرانے کے لیے متعین ہو، سواریوں کا اڈا، بندرگاہ۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان

ایستگاہ کے معنی

١ - سواری اور جانور کو ٹھہرانے کی جگہ، وہ جگہ جو سواریاں یا جانور ٹھہرانے کے لیے متعین ہو، سواریوں کا اڈا، بندرگاہ۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!