ایطاے خفی کے معنی

ایطاے خفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِی + طا + اے + خَفی }

تفصیلات

١ - قافیے میں حرف روی کا اعادہ، شائگاں، جیسے : گریاں اور خنداں (اعادہ لاحقہ حالیہ) مستانہ اور صفانہ (اعادہ لاحقہ نسبت)، بڑھتا، جلتا (اعادہ لاحقہ حالیہ ناتمام)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ