ایفا کے معنی
ایفا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِی + فا }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٢٤ء کو "فسانہ عجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔
["وفی "," اِیفا"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ایفا کے معنی
١ - قول و قرار کی تعمیل، وعدے یا عہد کو پورا کرنا۔
حشر کا وعدہ تھا نالوں سے اٹھایا حشر بھی دیکھیے ایفا میں وہ کیا عذر فرماتے ہیں آج (١٩١٩ء، رعب، کلیات، ٧١)
ایفا کے مترادف
ادائی
ایفا english meaning
["paying","satisfying","performing a promise; fulfilling an engagement","keeping faith; payment","satisfaction","discharge"]