اینگلو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Anglo meanings and details

اینگلو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَینْگ (ی لین، ن مغنونہ) + لو (و مجہول) }

تفصیلات

١ - انگلستان کا، انگلستانی، انگریزی، انگریز قوم سے منسوب شخص یا چیز وغیرہ، عموماً دوسری قوم سے مخلوط ہونے کی نسبت رکھنے والے چیز یا شخص کے ساتھ مستعمل، جیسے : اینگلو انڈین اینگلو عربک وغیرہ۔

[""]

اسم

صفت نسبتی

اینگلو کے معنی

١ - انگلستان کا، انگلستانی، انگریزی، انگریز قوم سے منسوب شخص یا چیز وغیرہ، عموماً دوسری قوم سے مخلوط ہونے کی نسبت رکھنے والے چیز یا شخص کے ساتھ مستعمل، جیسے : اینگلو انڈین اینگلو عربک وغیرہ۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!