ایڑیاں رگڑنا
تفصیلات
١ - بڑی تکلیف کے ساتھ چلنا
[""]
اسم
محاورہ
ایڑیاں رگڑنا کے معنی
١ - بڑی تکلیف کے ساتھ چلنا
٢ - نہایت مصیبت کے ساتھ زندگی گزارنا
٣ - آخری عمر کی بیماریاں جھیلنا
٤ - ہٹ کر چلنا
٥ - جانکنی کی اذیت اُٹھانا
١ - بڑی تکلیف کے ساتھ چلنا
[""]
محاورہ