ایک تار اویکھ کے ایڑی دیکھنا

تفصیلات

١ - عورتوں کا خیال ہے کہ ایک تارا دیکھنا نحس ہے اس لئے ایک تارا دیکھ کر ایڑی دیکھ لیا کرتی ہیں تا کہ نحوست کا اثر کم ہو

[""]

اسم

محاورہ

ایک تار اویکھ کے ایڑی دیکھنا کے معنی