ایک دل یاروں میں ایک چوکیداروں میں

تفصیلات

١ - یعنی اِدھر بھی خیال لگا ہوا ہے اور اُدھر بھی ۔ کام کیوں کر ٹھکانے سے ہو

[""]

اسم

مثل

ایک دل یاروں میں ایک چوکیداروں میں کے معنی

١ - یعنی اِدھر بھی خیال لگا ہوا ہے اور اُدھر بھی ۔ کام کیوں کر ٹھکانے سے ہو