ایک دن کا مہمان گلاب کا پھول دوسرے دن کا مہمان کنول کا پھول تیسرے دن کا مہمان گیا گھر کیوں بھول

تفصیلات

١ - مہمان پہلے دن بہت عزیز دوسرے دن اس سے کم مگر تیسرے دن اس سے بیزار ہو جاتا ہے مہمان کی خاطر چند روز ہی خوب ہوتی ہے

[""]

اسم

مثل

ایک دن کا مہمان گلاب کا پھول دوسرے دن کا مہمان کنول کا پھول تیسرے دن کا مہمان گیا گھر کیوں بھول کے معنی

١ - مہمان پہلے دن بہت عزیز دوسرے دن اس سے کم مگر تیسرے دن اس سے بیزار ہو جاتا ہے مہمان کی خاطر چند روز ہی خوب ہوتی ہے