ایک غریب مارا تھا نو من چربی نکلی تھی

تفصیلات

١ - جب کوئی شخص اپنی غریبی کا اظہار کرے اور اصل میں وہ غریب نہ ہو تو اس موقع پر یہ جملہ طنز سے کہتے ہیں

[""]

اسم

مثل

ایک غریب مارا تھا نو من چربی نکلی تھی کے معنی