ایک چنا کیا بھاڑ پھوڑے گا
تفصیلات
١ - وہ کام جو بہت سے آدمیوں کے کرنے کا ہو ، بہت لائق اور با ہمت انسان بھی اکیلا نہیں کر سکتا
[""]
اسم
محاورہ
ایک چنا کیا بھاڑ پھوڑے گا کے معنی