ایک گھر بچے تو سب گھر رچے
تفصیلات
١ - شطرنج یا چوسر وغیرہ کے کھیل میں کسی مشکل چال کے متعلق کہتے ہیں کہ اس کے گھر پر مہرہ یا گوٹ بچ جائے تو گویا بازی جیت لی
[""]
اسم
محاورہ
ایک گھر بچے تو سب گھر رچے کے معنی