ایکھ کے معنی

ایکھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِیکھ }

تفصیلات

١ - گنا، اوکھ، سرکنڈے پانے سے مشابہ ایک رس دار پودا جس میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر گرہیں اور اوپر پیتل ہوتی ہے (اسے کولھو میں پیل کر رس نکالتے ہیں؛ جس سے گڑ، راب اور شکر وغیرہ بنائی جاتی ہے۔ اس کا چھلکا چاقو یا دانت سے الگ کر کے اس کی گنڈیریاں چوستے ہیں اور پھوک توک دیتے ہیں) (مجازاً) گنے کا کھیت۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "ایکھ":