اے اوئی کے معنی
اے اوئی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَے (ی لین) + اُو + ای }
تفصیلات
١ - ایک کلمہ جو عورتیں ناز نخرے یا درد و تکلیف دہشت اور تعجب کے وقت اور کبھی تکیہ کلام کے طور پر زبان پر لاتی ہیں۔
[""]
اسم
حرف فجائیہ