با اثر کے معنی
با اثر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + اَثَر }
تفصیلات
iفارسی حرف جر |یا| اور عربی اسم |اثر| سے مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣٥ء میں |چند ہمعصر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تاثیر رکھنے والا","صاحبِ رسوخ"]
اسم
صفت ذاتی
با اثر کے معنی
١ - اثر یا رسوخ رکھنے والا، صاحب اثر۔
|مولوی اکبر نے جو حیدرآباد کے نہایت ممتاز اور با اثر اشخاص میں تھے، آگے بڑھ کر مصافحہ کیا۔" (١٩٣٥ء، چند ہمعصر، ٢١٠)
٢ - موثر، پرتاثیر، جیسے : تقریر با اثر، عمل با اثر، ستارۂ با اثر۔ (نوراللغات، 486:1)
با اثر english meaning
& Adv- notableremarkableremarkable; effectual; with effecteffectivelyeffectually