با ایں ہمہ کے معنی

با ایں ہمہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + اِیْں + ہَمَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان میں حرف جار|با| اسم اشارہ قریب |ایں| اور اسم صفت |ہمہ| سے مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٨٤٥ء میں |احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

با ایں ہمہ کے معنی

١ - ان سب باتوں کے باوجود، اس کے باوصف۔

 جب دیکھئے توہے مئے و معشوق پر نگاہ با ایں ہمہ ریاض بڑے پارسا بھی ہیں (١٩٣٢ء، ریاض خیرآبادی، ریاض رضواں، ١٨٧)

با ایں ہمہ english meaning

["in spite of all that; despite all that"]

Related Words of "با ایں ہمہ":