با تمیز کے معنی

با تمیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + تَمِیْز }

تفصیلات

iعربی زبان کے اسم |تمیز| کے ساتھ فارسی حرف جار |با| بطور سابقہ لگنے سے |باتمیز| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٦٣٩ء میں |کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خوش اطوار","علم مجلس جاننے والا"]

اسم

صفت ذاتی

با تمیز کے معنی

١ - (شخص یا شے) جو سلیقے کے ساتھ ہو، خوش سلیقہ، تمیز والا۔

|مجھ سے بڑے ہوتے توقبلہ وکعبہ لکھ دیتا چھوٹے ہوتے تو عزیز باتمیز لکھ دیتا۔" (١٩٦٦ء، نیاز، مکتوبات نیاز، ١٦٠)

٢ - سمجھدار، سیانا، باہوش۔

 لازم ہے صبر و شکر تمھیں باتمیز ہو میں شاہ کا غلام تم ان کی کنیز ہو (١٨٧٤ء، انیس، مراثی، ١٣٠:٢)

با تمیز english meaning

discreetjudicious

محاورات

  • با تمیز