با کمال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baa kamaal meanings and details

با کمال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + کَمال }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |کمال| کے ساتھ فارسی حرف جار |با| بطور سابقۂ فاعلی لگنے سے |با کمال| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

با کمال کے معنی

١ - کسی علم یا فن میں کمال رکھنے والا۔

|ہرچند زمانہ شیخ ناسخ و خواجہ آتش کو رخصت کر چکا تھا مگر ان دونوں باکمالوں کے بہت سے شاگرد جو بجائے خود استاد تھے لکھنؤ میں موجود تھے۔" (١٩١٠ء، دیباچہ مکاتیب امیر مینائ، (ثاقب)، ١٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!