بائسیکل کے معنی

بائسیکل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + اِسی + کِل }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا اسم ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اردو رسم الخط میں اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٨٨٦ء میں |کلیات اردو| میں مستعمل ملتا ہے۔

["Bycycle "," بائِسِیکِل"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : بائِیسِکلیں[با + ای + سِکلیں (ی مجہول)]
  • جمع استثنائی : بائِیسِکَلْز[با + ای + سِکَلْز]
  • جمع غیر ندائی : بائِیسِکلوں[با + ای + سِکلوں (و مجہول)]

بائسیکل کے معنی

١ - سائیکل، دو پہیوں کی گاڑی جس کے اگلے پہیے کے اوپر ایک ہینڈل اور پچھلے پہیے پر گدی ہوتی ہے اور جو ادھر ادھر پیڈلوں پر پاؤں رکھ کر ان کو دبانے سے چلنے لگتی ہے۔

 کرتے ہیں بائیسکل پر خوب وہ دفع ریاح اب تو بیلن ارغنوں کا یہ سواری ہو گئی (١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ١٠٢:٢)

بائسیکل english meaning

["bicycle"]