بائن
{ با + اِن }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٦ء کو "تہذیب الایمان" میں مستعمل ملتا ہے۔
["بین "," بائِن"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
بائن کے معنی
١ - (لفظاً) جدا ہونے والا، (فقہ) طلاق کی ایک قسم جس کے بعد پھر رجوع کرنے کی اجازت نہیں۔
"چار میہنے کا گزرنا ہی عورت کے حق میں طلاق بائن ہے۔" (١٩٠٦ء، الحقوقُ الفرائض، ٢: (حاشیہ) ٢٤٠)
مرکبات
بائن ہونا