باب اجابت کے معنی

باب اجابت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + بے + اِجا + بَت }

تفصیلات

iباب اور اجابت دونوں عربی زبان سے ماخوذ اسما ہیں۔ ان کے درمیان |کسرہ| بطور فارسی علامت اضافت لگنے سے |باب اجابت| مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور ١٨٢٤ء میں مصحفی کے "انتخاب رامپور" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دعا قبول ہونے کا دروازہ"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

باب اجابت کے معنی

١ -

باب اجابت english meaning

to abscondto conceal oneself

شاعری

  • ہوتا نہیں ہے باب اجابت کا وا ہنوز
    بسمل پڑی ہے چرخ پہ میری دعا ہنوز
  • ان دنوں باب اجابت جو کھلے رہتے ہیں
    جلد کر جااتی ہے تاثیر دعا ساون کی
  • گوئیا باب اجابت ہجر میں تیغا ہوا
    ورنہ کس شب آپ کو میں بد دعا کرتا نہیں

محاورات

  • باب اجابت باز ہونا