باب جبرئیل کے معنی
باب جبرئیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + بے + جِب + رَاِیل }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |باب| کے آخر پر فارسی علامت اضافت |کسرہ| لگا کر آگے عربی سے ماخوذ عبرانی الاصل اسم |جبرئیل| (وحی پہنچانے والا مقرب فرشتہ) لگانے سے مرکب اضافی |باب جبرئیل| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٠ء میں "سراج منیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
باب جبرئیل کے معنی
١ - مسجد نبوی کے ایک دروازے کا نام۔
"مسجد شریف میں باب جبرئیل سے داخل ہو تو افضل ہے۔" (١٩١٠ء، سراج منیر، ترجمہ، زین العابدین، ٦٥)