بابا جان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Baaba Jaan meanings and details
بابا جان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + با + جان }
تفصیلات
iفارسی زبان میں دو اسما پر مشتمل مرکب ہے۔ پہلے اسم |بابا| کے ساتھ |جان| بطور کلمہ تعظیم آتا ہے۔ فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨١٤ء میں "نورتن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پیار سے باپ۔ دادا۔ چچا وغیرہ کو بچے کہتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
بابا جان کے معنی
١ - (پیار سے) باپ، چچا، دادا وغیرہ۔
عرض کی بابا نے بابا جان ایسا تو نہیں ہاں مگر ہے آج مجھ کو اک خیال جانفزا (١٩٢٥ء، نیستان، سیماب، ٥١)
بابا جان or Baaba Jaan english Translation
father dear! Dear child!disaffectiondisobedience